Ladies Bags
Overview
- Brand Name: All
- Condition: New
- Bags Types: Handbags
- Gender: Women
Description
جی ڈیئر کسٹمرز شاپ کیپرز ری سیلرز السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے ہوں گے اچھا جی پہلے تو میرے جتنے بھی ببر شیر ری سیلر ہیں سب کا شکریہ جی اتنے سارے ارڈر دینے کا اور باقی جو نئے ری سیلر ایڈ ہوئے ہیں ان کا بھی شکریہ نیو ری سیلر کے بھی ارڈرز ائے ہیں ماشاءاللہ اور جو ارڈر دینے سے گھبرا رہے ہیں وہ ارڈر کریں الحمدللہ اپ کو اچھی چیز ائے گی باقی سب کا تھینکس شکریہ جی اللہ اپ کو عزت دے۔





Leave feedback about this