Headache and Migraine Releif Cap Hot & Cold Therapy Hat
Overview
- Delivery: Yes
- Pickup and Drop off: No
- Guarantee: No
Description
*Headache and Migraine Releif Cap Hot & Cold Therapy Hat
اگر آپ مائیگرین، سر درد یا آنکھوں کی تھکن سے پریشان ہیں تو یہ Migraine Relief Cap آپ کے لیے جادوئی حل ہے۔ Gel-based ڈیزائن آپ کو فوری ٹھنڈک اور سکون فراہم کرتا ہے، بغیر کسی دوا یا سائیڈ ایفیکٹ کے۔ اسے فریزر میں رکھ کر جب چاہیں استعمال کریں – چاہے نیند سے پہلے، کام کے بعد یا سفر کے دوران۔ یہ نہ صرف دماغی تناؤ کو کم کرتا ہے بلکہ آنکھوں پر دباؤ بھی ختم کرتا ہے۔ نرم، آرام دہ اور بار بار قابل استعمال یہ کیپ ہر اُس شخص کے لیے ہے جو قدرتی انداز میں درد سے نجات چاہتا ہے۔
گرمیوں میں تو یہ کسی نعمت سے کم نہیں! اسے فریزر میں رکھ کر ٹھنڈا کریں اور سر پر پہن لیں، پورا سر، ماتھا اور آنکھیں یخ ہو جائیں گی جیسے برف کی ٹھنڈک لپیٹ لی ہو۔ خاص طور پر رات کو پہن کر سوئیں تو بغیر بجلی کے بھی ایئرکنڈیشن جیسا سکون ملے گا، اور نیند گہری اور پرسکون ہو جائے گی۔
Price 1250Rs
Free Delivery
Cash on Delivery Available
Order kerne k liye is number per whatsapp kren 03125098484
Hamaray Status Dekhne k liye hamara number 03125098484 Save ker k Done ka msg kren. Phir hum b apka number save kren gay aor ap hamare status dekh saken gay*




Leave feedback about this